


نوٹنگھم (روشن پاکستان نیوز) پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے بھارتی سورماؤں بدترین شکست کا مزہ چکھا دیا۔ نوٹنگھم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے خلاف بھارت کی پوری ٹیم صرف 76 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یہ بھارت کو ٹی ٹوئنٹی