پیر,  16 نومبر 2026ء

تیرہ سالہ لڑکی کا تشدد سے قتل: پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری کا جسمانی ریمانڈ منظور

تیرہ سالہ لڑکی کا تشدد سے قتل: پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سالہ لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کے الزام میں سینیئر پولیس افسر کی اہلیہ اور ان کے گھر میں بچوں کو ٹیوشن دینے والے قاری کو گرفتار کر کے عدالت پیش کر دیا گیا۔ پولیس کے