

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس کے تھانہ نولکھا میں فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا، جبکہ ساتھی اہلکار کے خلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ نولکھا کی بیرک میں پیش آیا، جہاں فائرنگ سے کانسٹیبل احمد رضا زخمی