

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ سنگجانی پولیس نے آئی جی اسلام آباد ناصر رضی کے احکامات پر گزشتہ تین ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ایس ایچ او محمد اسحاق کی قیادت میں ہونے والی کارروائیوں کے