








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بیشتر شہروں میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا، تاہم جنوبی علاقوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 29 اکتوبر کو ختم