صوبوں کے معاملے پر اگر ریفرنڈم ہوبھی جاتا ہے تو معاملہ پارلیمنٹ نے طے کرنا ہے: رانا ثنا اللہ November 13, 2026
ترکیہ صدر رجب طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے February 10, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ترک حکام کے مطابق صدر رجب طیب اردوان پاکستان سمیت متعدد مسلمان ممالک کا دورہ کریں گے۔ ترک حکام نے بتایا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان سمیت متعدد مسلمان ممالک کا دورہ کریں گے جہاں وہ دو طرفہ تعاون کے حوالے