تربوز میں انجیکشن لگا ہے یا نہیں؟ ماہر غذائیت نے آسان طریقہ بتادیا May 18, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تربوز ایک فرحت بخش اور خوش ذائقہ پھل ہے لیکن سوشل میڈیا پر انجیکشن لگانے والی خبروں کے سبب لوگ اسے کھانے سے ہچکچا رہے ہیں؟ اس کی کیا حقیقت ہے؟ گزشتہ چند ماہ سے تربوز میں انجیکشن لگا کر اسے مصنوعی طور پر سرخ