اتوار,  31 مئی 2026ء

تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے

تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے

ہنگو (روشن پاکستان نیوز): کوٹکی میں تالاب میں نہاتے ہوئے پانچ بچے ڈوب گئے ایک کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہنگو کے علاقے کوٹکی میں پیش آیا جہاں شدید گرمی سے ستائے پانچ بچے پانی کے تالاب میں نہا رہے