بھارتی بورڈ کا ٹی20ورلڈ کپ جیتنے پر اپنی ٹیم کو131کروڑروپے انعام کا اعلان

بھارتی بورڈ کا ٹی20ورلڈ کپ جیتنے پر اپنی ٹیم کو131کروڑروپے انعام کا اعلان

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 جیتنے والی بھارتی ٹیم کے لیے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے 131 کروڑ بھارتی روپے کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ انعام کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو دیا جائے گا۔ پاک نیوزی لینڈ میچ بارش سے