بدھ,  26  اگست 2026ء

بنگلا دیش کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور، بھارت کیلئے نئی تشویش

بنگلا دیش کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور، بھارت کیلئے نئی تشویش

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)  بنگلا دیش نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان رواں ماہ طے پانے والے باہمی دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور شروع کر دیا۔ جس سے ڈھاکا کے علاقائی اور عالمی تعلقات بالخصوص بھارت کے ساتھ تعلقات مزید پیچیدہ ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر