اتوار,  08 نومبر 2026ء

بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا یافتہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ  بشریٰ بی بی کی نئی متفرق درخواست دائرکردی گئی۔ بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اختیا ر کیا گیا کہ بشریٰ بی بی کی