جمعرات,  14 مئی 2026ء

برطانیہ کے سب سے پرانے رولر کوسٹر کو 106 سال بعد مستقل طور پر بند کرنے کی تیاری

برطانیہ کے سب سے پرانے رولر کوسٹر کو 106 سال بعد مستقل طور پر بند کرنے کی تیاری

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں سب سے قدیم ترین رولر کوسٹر 106 سال بعد مستقل طور پر بند کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ڈریم لینڈ مارگیٹ تفریحی پارک انتظامیہ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ سب سے قدیم اور پُرکشش مقام، سینک ریلوے اب ریٹائرمنٹ کی