جمعرات,  15 اکتوبر 2026ء

برطانیہ: آلودہ انڈوں سے سالمونیلا کا پھیلاؤ، ایک ہلاک، 200 سے زائد متاثر

برطانیہ: انڈوں سے سالمونیلا کا پھیلاؤ، ایک ہلاک، 200 سے زائد متاثر

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں سالمونیلا انفیکشن کے ایک وبائی پھیلاؤ کے باعث صحت کے حکام نے قومی سطح پر الرٹ جاری کردیا ہے۔ تازہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 13 اگست تک گزشتہ 12 ماہ کے دوران سالمونیلا انٹرٹائڈس کے 207 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں، جبکہ ایک شخص