پیر,  16 نومبر 2026ء

بالوں کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کے لیے بہترین غذائیں

بالوں کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کے لیے بہترین غذائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چمکتے اور صحت مند بال ہر فرد کی خواہش ہوتے ہیں۔ اگرچہ مہنگے کنڈیشنرز، ٹریٹمنٹس اور دیگر پر پیسے خرچ کرنے پر کوئی برائی نہیں، مگر ہم جو غذااستعمال کرتے ہیں وہ صحت مند بالوں کی کنجی اپنے اندر چھپائے ہوئے ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا