باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) باجوڑ کے علاقے ماموند ترخو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں کانسٹیبل سعید اللہ موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مکہ مکرمہ پولیس نے جعلی حج پرمٹ بنانے والے 18