پاک-قطر اعلیٰ سطحی ٹیلی فونک رابطہ؛ دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال June 24, 2026
ایک اننگز کا انتظار February 28, 2025 ہماری اخباری صنعت میں جب سے سیٹھ لوگ مالک بنے ہیں، اخباری صنعت کی بلے بلے ہو گئی ہے۔۔ کئی لوگ تو محض اس لیے اخبار کے مالک بنے کہ وہ چند شرارتی مالکان کی بلیک میلنگ سے تنگ آ چکے تھے۔ کئی یہ کہتے ہیں کہ اخبارات کو جتنے