بدھ,  30  ستمبر 2026ء

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت میں 20 روپے 68 پیسے اضافہ کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی کارروائی،