ایف بی آر کی کارکردگی پر سوالات، عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے: سحر کامران June 20, 2026
ایف بی آر کی کارکردگی پر سوالات، عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے: سحر کامران June 20, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ عوام بالواسطہ ٹیکسوں کا مسلسل بوجھ برداشت کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ایف بی آر کی ناقص کارکردگی کا خمیازہ بھی بھگت رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایف بی آر ریونیو اہداف