منگل,  03 نومبر 2026ء

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ایٹمی حملے سے پاکستان بھی متاثر ہوسکتا ہے: امریکی پروفیسر

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ایٹمی حملے سے پاکستان بھی متاثر ہوسکتا ہے: امریکی پروفیسر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایک امریکی پروفیسر کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات  پر ایٹمی حملے سے پاکستان اور افغانستان بھی متاثر ہوسکتےہیں۔ امریکی پروفیسر رابرٹ پیپ نے ایران کے پک ایکس ماؤنٹین (کوہ کولنگ) پر ممکنہ ایٹمی حملے کے اثرات سےمتعلق نقشہ جاری کیا