عمران خان سے ملنے دیا جائے، یقین دہانی کراتے ہیں کہ فیملی یا وکلا میں سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کریگا: سہیل آفریدی August 10, 2026
ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، میں اوباما نہیں جو ایران کو اربوں ڈالر دے، ڈونلڈ ٹرمپ June 30, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات نہیں ہو رہے، میں اوباما نہیں جو ایران کو اربوں ڈالر دے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے ایرانی جوہری تنصیبات مکمل تباہ کر دی ہیں، ایران سے نہ بات چیت ہو رہی ہے اور