ایران خلیجی ممالک پر حملے کرکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے: سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان

ایران خلیجی ممالک پر حملے کرکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے: سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے جہاں ہمسایہ ممالک کے خلاف جارہانہ رویہ اپنایا وہیں اسلامی ممالک کے لیے ہمیشہ مشکلات کو بڑھایا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ علاقائی سلامتی سے متعلق