پیر,  27 اپریل 2026ء

ایئر سیال کا حج فلائٹ آپریشن 2026 بھرپور انداز میں جاری، ہزاروں عازمین کو حجازِ مقدس پہنچانے کا سلسلہ برقرار

ایئر سیال کا حج فلائٹ آپریشن 2026 بھرپور انداز میں جاری، ہزاروں عازمین کو حجازِ مقدس پہنچانے کا سلسلہ برقرار

جدہ(روشن پاکستان نیوز) سرکاری حج فلائٹ آپریشن 2026 میں پاکستان کی نجی ایئر لائن ایئر سیال بھرپور طریقے سے حصہ لے رہی ہے۔ اور ایئر سیال اپنی پروازوں کے ذریعے سینکڑوں عازمین حج کو حجازِ مقدس میں پہنچانے میں مصروف ہے۔ ایئر سیال کا حج فضائی آپریشن 21 مئی تک