بدھ,  22 جولائی 2026ء

اولپنڈی: گرجا روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ، دو مکانات گولیوں کی زد میں آگئے

راولپنڈی: گرجا روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ، دو مکانات گولیوں کی زد میں آگئے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کی گونج سے پورا محلہ لرز اٹھا جبکہ گولیوں کی زد میں آ کر دو رہائشی مکانات