منگل,  24 نومبر 2026ء

انگلینڈ ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے قریب پہنچ گیا

انگلینڈ ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے قریب پہنچ گیا

گلاسگو(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ دنیا کے ان پہلے ممالک میں شامل ہونے جا رہا ہے جو جگر کو متاثر کرنے والی بیماری ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے ہدف کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے مطابق اب تک معلوم مریضوں میں 80 فیصد کا کامیاب