بدھ,  30  ستمبر 2026ء

امریکی فوج کا 2 دہائیوں بعد عراق سے انخلاء، کنٹرول عراقی فورسز کے حوالے کر دیا

امریکی فوج کا 2 دہائیوں بعد عراق سے انخلاء، کنٹرول عراقی فورسز کے حوالے کر دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوج کا موجودہ انخلا 2024 میں سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے دور میں طے پانے والے معاہدے کے تحت ہوا۔ معاہدے پر عملدرآمد موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کیا۔ امریکی فوج کے انخلاء کے بعد عراق کو اپنی داخلی سکیورٹی کی