







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ملک گیر سطح پر پروازوں کی عارضی بندش کے محض ایک روز بعد ہفتے کی رات میامی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق ’رن وے پر ٹیکسی کرتے ہوئے