هفته,  04 جولائی 2026ء

امریکا کے250 ویں یوم آزادی پر امریکی پائلٹ نے ناقابل یقین اسکائی ڈرائنگ بنا ڈالی

امریکا کے250 ویں یوم آزادی پر امریکی پائلٹ نے ناقابل یقین اسکائی ڈرائنگ بنا ڈالی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی  ریاست  اوہائیو  میں  ایک پائلٹ نے امریکا کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ  منانے کے لیے سیسنا طیارے سے 6 گھنٹے  مسلسل اڑان کرکے  فضا میں “USA 250” اور  امریکا کے نقشے کی  ناقابل یقین  اسکائی ڈرائنگ بنا ڈالی۔  پائلٹ ایرک جینیئر نے 3 جولائی کو