اتوار,  15 نومبر 2026ء

امریکا نے دونباس کے علاقے سے دستبردار ہونے کے بدلے یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کی تجویز پیش کی ہے: یوکرینی صدر

امریکا نے دونباس کے علاقے سے دستبردار ہونے کے بدلے یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کی تجویز پیش کی ہے: یوکرینی صدر

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ابوظہبی میں روس کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات کے تازہ ترین دور کے بعد امریکی مذاکرات کاروں نے نیٹو میں شمولیت کے بدلے یوکرین کے مشرقی علاقے دونباس سے ممکنہ دستبرداری کی تجویز پیش کی ہے۔ ہفتے