امدادی لائنوں سے معیشت تک، پاکستانی خواتین کب آگے بڑھیں گی؟

مالی مشکلات، بے روزگاری اور محدود مواقع، پاکستانی خواتین کب آگے بڑھیں گی؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں خواتین کی ایک بڑی تعداد آج بھی مالی مشکلات، بے روزگاری اور محدود مواقع کے باعث حکومتی امدادی پروگراموں پر انحصار کرنے پر مجبور ہے، جبکہ دنیا کے کئی ترقی پذیر ممالک میں خواتین ملکی معیشت کا فعال اور مضبوط حصہ بن چکی