اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا August 15, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ اعصام الحق نے نینا ہرمن کے ساتھ مل کر مکسڈ ڈبلز ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ اعصام الحق اور نینا ہرمن نے فائنل میں پرتگال کی ٹاپ سیڈ جوڑی