







لوس گالاردوس(روشن پاکستان نیوز) اسپین کے جنوبی علاقے میں جنگلا ت میں لگی آگ سے تقریبا 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی اسپین کے علاقے لوس گالاردوس قصبے شروع ہونے والی جنگلاتی آگ سے 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 23 زخمی بھی ہوئے۔ حکام کے مطابق آگ پر