







لاس اینجلس(روشن پاکستان نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اہم میچ میں اسپین کی ٹیم بیلجیئم کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں کھیلے جانے والے عالمی ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں اسپین نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔