بدھ,  11 نومبر 2026ء

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 154 متاثرین کو ایک ہفتے میں پلاٹوں کا قبضہ دینے کا حکم، رجسٹرار آفس کو درخواستیں ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 154 متاثرین کو ایک ہفتے میں پلاٹوں کا قبضہ دینے کا حکم، رجسٹرار آفس کو درخواستیں ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تاریخی عدالتی پیش رفت،متاثرین فیڈرل ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اور نیشنل اسمبلی کوآپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی متاثرین کے لیے بڑی کامیابی،154 متاثرین کو ایک ہفتہ میں پلاٹ کا قبضہ دینے کا حکم جاری کرتے ہوئے باقی متاثرین کو سرکل رجسٹرار دفتر سے رابطہ کرنے