


تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپوزیشن لیڈر گادی آئزنکوٹ کو اتحادی حکومت میں پہلے وزیراعظم بننے کی پیشکش کردی۔ اسرائیل میں انتخابات کے بعد نئے حکومت کے قیام کے لیے ڈیڈلاک تاحال ختم نا ہوسکا اور اس حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اپوزیشن لیڈر گادی آئزنکوٹ