اتوار,  05 جولائی 2026ء

اسرائیل کو خطے کو دوبارہ جنگ کی آگ میں جھونکنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، طیب اردوان

اسرائیل کو خطے کو دوبارہ جنگ کی آگ میں جھونکنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، طیب اردوان

استبول(روشن پاکستان نیوز): اسرائیلی حکومت کو ہرگز یہ اجازت نہیں دی جانی چاہیے کہ وہ ہمارے خطے کو ایک بار  پھر  بارود اور خون کی بو میں جھونک دے۔ ترکیہ کے صدارتی دفتر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے اقدامات کی حمایت جاری