هفته,  23 نومبر 2024ء

استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی کو بڑا جھٹکا ، اہم رہنما نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان استحکام پارٹی کی رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ سعدیہ سہیل رانا کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر پاکستان پارٹی سے علیحدگی اختیار کر رہی ہوں۔ سعدیہ سہیل رانا نے گزشتہ سال

جہانگیر ترین کے سیاست چھوڑنے پر عبدالعلیم خان کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے جہانگیر خان ترین کے استعفے پر ردعمل کا اظہار کیا۔ اپنے بیان میں علیم خان نے کہا کہ انہیں جہانگیر ترین کے فیصلے پر شدید دکھ ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ جہانگیر ترین

جہانگیر ترین کی سیاست سے کنارہ کشی ، پارٹی چئیرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا،مکمل تفصیلات خبر میں ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جہانگیر ترین کی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی  تفصیلات کے مطابق معروف سیاستدان جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کی پارٹی چئیرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا

استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن سے 5 دن قبل ن لیگی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )ن لیگ کو انتخابات سے 5 دن قبل بہت بڑا جھٹکا لگ گیا ، تفصیلات کیمطابق مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر عائشہ رجب بلوچ

استحکام پاکستان پارٹی نے ن لیگ کیساتھ ملکر حکومت بنانے کا اعلان کردیا

ملتان(روشن پاکستان نیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سربراہ جہانگیر ترین نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ ملتان میں خطاب کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کیساتھ ملکر حکومت بنائینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ