منگل,  10  ستمبر 2024ء
استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن سے 5 دن قبل ن لیگی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )ن لیگ کو انتخابات سے 5 دن قبل بہت بڑا جھٹکا لگ گیا ، تفصیلات کیمطابق مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ۔

اس موقع پر عائشہ رجب بلوچ نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ جہانگیر ترین نے عائشہ رجب بلوچ کو پارٹی مفلر پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کہا۔عائشہ رجب بلوچ نے بھی تاندیانوالہ میں آئی پی پی رہنما ہمایوں اختر خان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News