بدھ,  08 جولائی 2026ء

اردوان بھی نہیں چاہتے کہ ایران جوہری طاقت بنے، ٹرمپ

اردوان بھی نہیں چاہتے کہ ایران جوہری طاقت بنے، ٹرمپ

انقرہ (روشن پاکستان نیوز  ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان بھی نہیں چاہتے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرے۔ منگل کے روز انقرہ میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ترکی ایران