ارجنٹائنی فٹبالر وینزویلا زلزلے میں خاندان سے محروم، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں برآمد

ارجنٹائنی فٹبالر وینزویلا زلزلے میں خاندان سے محروم، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں برآمد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وینزویلا میں آنے والے طاقتور زلزلوں نے ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس تریجو کو اپنے خاندان سے محروم کر دیا، 74 گھنٹے تک جاری رہنے والے سرچ آپریشن کے بعد ان کی اہلیہ یانینا مارانیلا اور دونوں کمسن بچوں آرون اور آئنہوا کی لاشیں ملبے سے