

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): آزاد کشمیر میں تین مراحل میں ہونے والے انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں کل الیکشن ہو رہے ہیں۔ آزاد جموں وکشمیر میں مرحلہ وار عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں کل الیکشن کا انعقاد ہو رہا ہے۔