آئی فون 18 سیریز کے ماڈلز کی قیمت کیا ہوگی؟ June 28, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے جون 2026 کے شروع میں واضح کیا تھا کہ ایپل کی جانب سے آئی فونز کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے جس کی وجہ ریم کی رسد