جمعرات,  16 مئی 2024ء
تازہ ترین

آئی ایم ایف

اے آئی ٹیکنالوجی عالمی سطح پر ملازمتوں کیلئے خطرہ ، آئی ایم ایف سربراہ کا انتباہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی میں حالیہ پیشرفت نے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے اس ہفتے سوئس انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹڈیز میں ایک تقریب سے

ایس آئی ایف سی آپریشنز میں آئی ایم ایف کو شفافیت کی یقین دہانی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ایس آئی ایف سی کے آپریشنز میں شفافیت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکج کے لیے بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں آئی ایم ایف سے قسط ملنے سے اضافہ ریکارڈ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 مئی کوختم ہوئے ہفتے میں 1.14 ارب ڈالربڑھے

عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ، نئے قرض دینے کے لیےآئی ایم ایف کیجانب سے پاکستان کو نئی تجاویز پیش

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی ایم ایف نے پاکستان کو نئے قرضے دینے کے لیے نئی تجاویز پیش کر دیں۔ 15 مئی کو آنے والا آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم

آئی ایم ایف کیجانب سے جلد پاکستان کیلئےاربوں ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف)جلد پاکستان کیلئے1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ 29 اپریل کو ہوگی، جس میں آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کےلیے 1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی توقع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ کم از کم 6 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی توقع کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم

آئی ایم ایف پروگرام کیلئے شرائط آسان نہیں ہوں گی، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے خبردار کیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط آسان نہ ہوں گی۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف سے اگلی قسط رواں ماہ مل جائے گی، آئی ایم ایف کے نئے

آئی ایم ایف کانئے پروگرام سے قبل جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو مکمل طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو مکمل طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیر انتظام ٹریک اینڈ

آئی ایم ایف مطالبے پر تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کب ؟ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی درخواست پر یکم اپریل سے راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں تاجروں کی رجسٹریشن شروع ہوگی۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے خوردہ فروش یکم اپریل سے

حکومت کا بجلی کے بلوں میں تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے پر غور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت بجلی کے بلوں میں تاجروں سے ٹیکس کی وصولی کے ایک آپشن پر غور کر رہی ہے کیونکہ اس کی نظریں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک اور بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے پر ہیں۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News