

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح 35 فیصد سے کم کر کے 20 فیصد کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھنک ٹینک ‘ایکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ’ نے آئندہ مالیاتی بجٹ کے لیے اپنا “شیڈو بجٹ” پیش کر دیا، جس