PSN اسلام آباد کا ہنگامی اجلاس، سانحہ ڈی جی خان پر گہرے رنج و غم کا اظہار

پی ایس این اسلام آباد کا ہنگامی اجلاس، سانحہ ڈی جی خان پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرائیویٹ اسکولز نیٹ ورک(PSN ) کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC) کا ایک اہم اور ہنگامی اجلاس. Allied School میں مرکزی صدر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں سینئر نائب صدر ، جنرل سیکرٹری ، سی ای سی کے اراکین اور اسلام آباد کے تمام زونز