هفته,  27 جولائی 2024ء
تازہ ترین

9 مئی

9 مئی کے واقعات: سابق وزراء سمیت پی ٹی آئی کے 115 کارکنوں پر فرد جرم عائد

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں سابق وزرا سمیت پی ٹی آئی کے 115 کارکنوں پر فرد جرم عائد کردی۔ 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں عدالت نے سابق وزراء تیمور سلیم

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو لاہور کے 8 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج خالد ارشد نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے 9 مئی کو

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤکیس، 21 ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس آتشزدگی کیس میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں ۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے 21 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ ان ملزمان میں محمد

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع ،کب تک ؟ دیکھیں خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ضمانت میں 19 فروری تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں

پولیس کاچھاپہ ،حماد اظہر فرار ہونے میں کامیاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے اہم اشتہاری حماد اظہر کی لاہور میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی میں چھاپہ مارا ہے، پولیس کے پہنچنے تک حماد اظہر موقع سے فرار ہوگئے،پولیس حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی پہنچی تو

مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر ’چور چور‘ کا نعرہ لگانے والا وکیل گرفتار کر لیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر چور چور کا نعرہ لگانیوالے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئیں تو عتیق الرحمان نامی وکیل نے چور چور کے نعرے لگانے شروع کر دئیے ۔ پولیس کے مطابق

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News