







اسلام آباد (10 اگست): مرکزی امام حسین کونسل کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر مہدی کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں وفاقی دارالحکومت کی مختلف دینی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ 28 صفر، یومِ وصالِ رسولِ اکرم ﷺ