26 نمبر چونگی پر کشیدگی، پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جانے سے روک دیا گیا

کنٹینرز، ربڑ بلٹس اور ہنگامہ آرائی؛ اسلام آباد میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان صورتحال کشیدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں 26 نمبر چونگی کے مقام پر اُس وقت شدید کشیدگی دیکھنے میں آئی جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کو اڈیالہ جیل جانے سے روکنے کیلئے راستے بند کر دیے گئے۔ اسلام آباد پولیس نے دونوں اطراف کنٹینرز لگا