







کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اپنے ڈیسک ٹاپ اور موبائل ہوم پیج میں نمایاں تبدیلیاں کرتے ہوئے صارفین کو اپنی پسند کے مطابق کسٹم ویڈیو فیڈز بنانے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ مصنوعی ذہانت اور کسٹم فیڈز کا استعمال: اس