

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز (PFUJ Workers) کے زیر اہتمام یومِ صحافت کے سلسلے میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سینئر صحافی و رہنما محترمہ فریدہ حفیظ کی گراں قدر صحافتی خدمات کے اعتراف میں ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا