جمعرات,  21 مئی 2026ء

یورپی کمیشن نے پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی کی تفصیلات جاری کردیں

یورپی کمیشن نے پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپی کمیشن کی پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان یورپی کمیشن نے بتایا کہ یورپی یونین کی ایئر سیفٹی فہرست میں کوئی پاکستانی ایئرلائن شامل نہیں ہے۔ ترجمان یورپی کمیشن کا کہنا